the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

لکھنؤ، 9 اکتوبر (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر اور اترپردیش کی سابق وزیراعلی مایاوتی نے کہا ہے کہ مرکزی تفتیسی بیورو (سی بی آئی) مرکزی حکومت کے اشارے پر قومی دیہی ہیلتھ مشن (این آر ایچ ایم) کے معاملے میں انہیں پھنسانے کی کوشش کررہی ہے۔

محترمہ مایاوتی نے آج یہاں پارٹی کے بانی



کانشی رام کی 9 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ جلسے کو خطاب کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیرقیادت مرکزی حکومت پر سی بی آئی کے بیجا استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل تاج کوریڈور معاملے میں اسوقت کی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت نے سی بی آئی انکوائری کے نام پر انہیں پھنسانے کی ناکام کوشش کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.